Looking for Sad Shayari in Urdu or heart-touching poetry for broken hearts? Here, you will find the most beautiful collection of Urdu sad poetry that captures the pain of love, loneliness, and heartbreak. Whether you need broken heart poetry, deep sad Shayari, or touching verses to express your emotions this post is perfect for you. Discover meaningful and emotional Urdu poetry that will soothe your heart and connect with your soul.
آنکھوں میں نمی چھپاتے رہے
دھوکہ کھا کر بھی مسکراتے رہے۔
محبت کے مسافر تنہا رہ گئے
جیسے زندگی سے وفا کم ہو گئی۔
Sad Shayari in Urdu
آنکھوں میں خواب جو ہم نے سجائے
وہ خواب بھی ہمیں روتے چھوڑ گئے۔
جو بات دل میں تھی وہ کہہ نہ سکے
اور تم بنا کہے سمجھ نہ سکے۔
تنہائی کا دکھ ہم نے سہا
زندگی نے ہمیں کہیں کا نہ رکھا۔
تمہارے بغیر زندگی ادھوری سی ہے
جیسے کوئی کہانی نامکمل سی ہے۔
دل کا درد کسی سے کہا نہ گیا۔
جو کہا گیا وہ سمجھا نہ گیا۔ سر
دل نے محبت کی، وہ بھی بے انتہا
لیکن صلہ ملا صرف تنہائی کا۔
جو ہمارے اپنے تھے
آج ہمیں پرائے لگتے ہیں۔
یادوں کے زخم گہرے ہو گئے
جو کبھی اپنے تھے، وہ پردیسی ہو گئے۔
میرے زخموں کو ہوا دیتے رہے
لوگ اپنے شوق پورے کرتے رہے۔
دھوپ میں سائے کی طرح چھوڑ گئے
جو کل ہمارے تھے آج کسی اور کے ہو گئے۔
Sad Shayari in Urdu
چاہت کی کتاب کا آخری ورق ہوں
پڑھ لیا تو چھوڑ دیا گیا ہوں۔
ٹوٹا ہوا دل کبھی جڑاتا نہیں
دھوکہ دینے والا لبھی پلٹتا نہیں۔
تم نے چھوڑ دیا تو ہمیں کیا ملا ؟
بس تنہائی، درد اور راستہ خالی ملا۔
دل کا زخم تو بھر جائے گا
پر یادیں ہمیشہ رلائیں گی۔
چھوڑ دو ہمیں اب تنہائی کے ساتھ
محبت کی سزا ہم نے جھیل لی ہے۔
چاہت میں سب کچھ لٹا بیٹھے
اور وہ بے وفا ہمیں چھوڑ چلے۔
راتوں کو جاگ کر انہیں یاد کرتے ہیں
جو ہمیں خواب میں بھی چھوڑ جا۔ وڑ جاتے ہیں۔
محبت تو ہم نے کی تھی سچائی سے
مگر نصیب میں لکھی تھی تنہائی سی۔
محبت کئے بڑی سزا کوئی کوئی نہیں
جو جیتا بھی وہ ہارا سا لگتا ہے۔
ہم نے تو دل کا راز دل میں رکھا
تم نے محبت کو تماشہ بنا دیا۔
محبت ملی تو دکھوں کا سفر ملا
ہر خواب کے بدلے آنکھوں میں زہر ملا۔
محبت کی راہوں میں دُکھوں کے سائے ہیں
ہم نے ہنستے ہوئے آنکھوں کو رلایا ہے۔
ہم نے محبت میں خود کو مٹا دیا
اور وہ کسی اور کا مقدر بنا دیا۔
وفا کے نام پر ہمیں توڑا گیا۔
ہم ہنس کے جیسے مگر اندر سے رویا گیا۔
زخموں کا جو علم تھا، وہ اب کہنا بھی نہیں
وقت نے جو چہروں یہ ، وہ آنسو بھی نہیں۔
دل کی جو بات تھی، وہ کبھی کہنا نہیں آئی
خوشیاں چھپائی تھیں، درد میں کہنا نہیں آیا۔
کبھی وقت تھا جب دل تھا ایک ساتھ
اب ہر پل کے جھولوں میں ایک فاصلہ ہے۔
Is shayari ke har lafz ne dil ke gehre zakhamon ko chhoo liya hai. Aise lagta hai jaise mere jazbaat ko lafzon mein dhala gaya ho. Kabhi-kabhi dukh bhi ek taskeen deta hai, aur yeh shayari usi taskeen ka ahsas karati hai. Aapke alfaaz mein jo gehraai aur dard hai, wo dil ke kone kone ko mehsoos hoti hai. Shayari likhne wale ka shukriya, jo itni khoobsurat taur par dard ko zabaan deta hai.
Sach mai bhai jan
Urdusharyari.site ka content dil ko chu jata hai, bohat hi behtareen aur lajawab shayari ka majmua hai!
Thanks 👍
💕
اچھا جی دل تو ہوا نہ پھر
Thankyou Sir.
Dil ko choh deny Vali poetry
Maza a gia
اچھا جی
گولی اوئے
بہت ہی کمال کی پوئیٹری برو۔ میں بہت خوش ہوا ۔
لیکن میں چاہتا ہوں آپ ڈیلی اسی پوسٹیں اپلوڈ کریں۔
آپ نے کل کیوں نہیں کی پوسٹ۔
آپ رہتے کیا ہو
Good 😊